Toshakhana - Urdu News
توشہ خانہ ۔ متعلقہ خبریں
-
علی امین گنڈا پور کے موقف اور پالیسی کی حوصلہ افزائی کی جائے، عمران خان
شکر ہے مولانا فضل الرحمن نے کہہ دیا کہ وہ کسی بھی توسیع کو نہیں مانتے ،چیئرمین پی ٹی آئی ٓ قاضی فائز عیسی کو توسیع اور عدلیہ پر حاوی ہوں گے تو ملک تباہ ہو جائے گا،صحافیوں ... مزید
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز بوگس ہیں، رہا ہو جانا چاہیے تھا‘قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج
بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز بوگس ہیں، رہا ہو جانا چاہیے تھا‘قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی
جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ کیس ٹو، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ کیس ٹو، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
جمعرات 12 ستمبر 2024 -
-
توشہ خانہ کیس ٹو: تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی جے آئی ٹی تشکیل
uجے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کو 16ستمبرکو طلب کر لیا،ذرائع
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ کیس ٹو کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
جے آئی ٹی نے عمران خان کو 16ستمبر کو طلب کرلیا ، بانی پی ٹی آئی کو پیش نہ کیا گیا تو جے آئی ٹی تحقیقات کیلئے اڈیالہ جیل جائے گی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
عمران خان اور بشری نے نئے توشہ خانہ کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
نیا توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ کا درخواست ضمانت پرجلد فیصلے کیلئے عدالت سے رجوع
سپیشل جج سینٹرل کو ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر جلد فیصلے کا حکم دیا جائے‘استدعا
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
نیا توشہ خانہ کیس، عمران خان،بشریٰ کا درخواست ضمانت پر جلد فیصلے کیلئے درخواست دائر
بیرسٹر سلمان صفدر، خالد چودھری اور فیصل چودھری کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی
فیصل علوی جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس جاری
منگل 10 ستمبر 2024 -
-
توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا
منگل 10 ستمبر 2024 - -
پوری قوم نے دیکھ لیا فتنہ گینگ پاکستان کا امن تباہ کرنے میں مصروف ہے‘ ارشاد صدیق میو
جلائو گھیرائو کرنا بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی تربیت ہے، ان سے تہذیب ،امن کی توقع نہیں رکھ سکتے
منگل 10 ستمبر 2024 - -
یوسف رضا گیلانی نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر نیب اورعدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا
منگل 10 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ ٹو کیس‘ 16 ستمبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا گیا
منگل 10 ستمبر 2024 - -
عمران خان کو سزا سنانیوالے جج کے سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا انکشاف، وارنٹ جاری
محکمہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے جج ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد کے بھی وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
ساجد علی منگل 10 ستمبر 2024 - -
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اورعدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا
نیب آگاہ کرے کہ توشہ خانہ کیس اس کے دائرہ اختیار میں ہے یا نہیں عدالت سے نوٹس جاری
منگل 10 ستمبر 2024 - -
نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
پیر 9 ستمبر 2024 - -
نیب نے نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ کے خلاف نیا ریفرنس سپیشل جج سنٹرل کی عدالت بھجوا دیا
پیر 9 ستمبر 2024 - -
احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا
پیر 9 ستمبر 2024 -
Latest News about Toshakhana in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Toshakhana. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.