اسلام آبادکے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47کی انتخابی معرکہ جیتنے بارے معاملہ پھرلٹک گیا
جمعرات 19 دسمبر 2024 22:30
(جاری ہے)
اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر جمعرات کوچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی۔
سماعت کے بعد عدلت عالیہ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل کو کارروائی سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔شعیب شاہین نے نئے الیکشن ٹربیونل کی تعیناتی ہو چیلنج کررکھا ہے۔ شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.