
Na-47 - Urdu News
این اے47 ۔ متعلقہ خبریں
-
ریٹائرڈ جج کے ٹریبیونل کو اسلام آباد میں الیکشن پٹیشنز پر کارروائی سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی
ساجد علی پیر 23 دسمبر 2024 -
-
ؔاسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے نئے الیکشن ٹریبونل 5 ماہ بعد کام کا آغاز کرتے ہوئے 24 دسمبر کو سماعت کریگا
اتوار 22 دسمبر 2024 - -
حلقہ این اے 47 سے متعلق جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ پر مشتمل نئے الیکشن ٹربیونل کو کام کرنے سے روک دیا گیا
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
اسلام آبادکے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47کی انتخابی معرکہ جیتنے بارے معاملہ پھرلٹک گیا
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا گیا
جمعرات 19 دسمبر 2024 -
-
شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا گیا
شاہین نے لیگی امیدوار کی کامیابی کیخلاف سماعت کرنیوالے نئے الیکشن ٹریبونل کی تعیناتی کو چیلنج کر رکھا ہے
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
مولانا فضل الرحمان کا ناظم انتخاب جے یو آئی حلقہ این اے 47 مولانا سلیم اللہ تنولی کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
جمعرات 29 اگست 2024 - -
اسلام آباد الیکشن ٹریبونل نے این اے 46,47,48, میںمبینہ دھاندلی کیس کی سماعت روک دی
پیر 15 جولائی 2024 - -
الیکشن ٹربیونل ، انتخابی عذرداری کیس، پی ٹی آئی وکلا کو اسٹے ختم کرانے کی ہدایت
پیر 15 جولائی 2024 - -
ہائی کورٹ کا حکم امتناعی ختم کروادیں ‘روزانہ کی بنیاد پر سماعت کو تیار ہیں.جسٹس جہانگیری
روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرکے ایک ہفتے میں کیس نمٹا دیں گے. الیکشن ٹربیونل اسلام آباد میں سماعت
میاں محمد ندیم پیر 15 جولائی 2024 -
-
ہائی کورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے دیا ہے، میں روز سماعت پر تیارہوں‘ جسٹس طارق محمود جہانگیری
پیر 15 جولائی 2024 -
-
الیکشن دھاندلی کیس، ہائی کورٹ کے اسٹے آرڈر تک کچھ نہیں ہوسکتا، جسٹس طارق محمود جہانگیری
میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کیلئے تیار ہوں، آپ جا کر سٹے ختم کرائیں،کیس کی سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔عدالت نے کیس کی سماعت 24 جولائی تک کےلئے ملتوی کر دی
فیصل علوی پیر 15 جولائی 2024 -
-
اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلام آبادالیکشن ٹربیونل کو قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا ٹرائل روکنے کا حکم
کیس کو تفصیل سے سمجھنے میں وقت لگے گا، الیکشن ٹربیوونل کو کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیتے ہیں بعد میں وہ روزانہ کی بنیاد پر کیس سن کر 4، 5 پانچ دنوں میں فیصلہ کر دیں گے.چیف ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 11 جولائی 2024 -
-
مسلم لیگ نون کے طارق فضل چوہدری نے این اے 47میں دھاندلی کے خلاف اپیل ناقابل سماعت قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی
شعیب شاہین کی درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کے لیے درخواست دائر کی ہے، الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 نے سوموٹو کی پاور ٹربیونل کو دی ہے.وکیل طارق فضل‘ آپ کی درخواست پر جواب ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 10 جولائی 2024 -
-
الیکشن دھاندلی کیس،درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے، طارق فضل کی استدعا
بدھ 10 جولائی 2024 - -
این اے 47 میں مبینہ دھاندلی کیس، طارق فضل چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 نے سو موٹو کی پاور ٹریبونل کو دی ہے ٹریبونل درخواست مسترد بھی کر سکتا ہے،ن لیگی وکیل کا موقف، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی اپیل پر سماعت جسٹس طارق ... مزید
فیصل علوی بدھ 10 جولائی 2024 -
-
الیکشن ٹربیونل اسلام آباد کا مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں پر جرمانہ، بیان حلفی دوبارہ جمع کرانے کا حکم
پیر 8 جولائی 2024 - -
اسلام آباد الیکشن ٹریبونل میں جواب جمع نہ کرانے پر ن لیگی ایم این ایز پر جرمانہ عائد
پیر 8 جولائی 2024 - -
الیکشن ٹربیونل اسلام آباد نے بیان حلفی جمع نہ کروانے پر مسلم لیگ نون کے طارق فضل اور راجہ خرم پرویزکو جرمانہ عائدکردیا
ٹربیونل کے پاس شو کاز نوٹس جاری کر کے رکنیت معطل کرنے کا بھی اختیار ہے اگر التوا ہوگا مزید جرمانہ عائد کیا جائے گا، ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر ہوگا یہ بنیادی اصول ہے. جسٹس ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 8 جولائی 2024 -
-
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیس‘مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب
پیر 8 جولائی 2024 -
Latest News about Na-47 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-47. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.