آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
پیر 6 جنوری 2025 23:15
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا دیگر علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائی رہی تاہم نارووال میں 08 اورسیالکوٹ (ایئر پورٹ 03، سٹی 01) بارش بھی ریکارڈ ہوئی ۔
تر جمان کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 07اور زیادہ سے زیادہ 15سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب76رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 224فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈ یکس ہائیکنگ اینڈ مونٹینی 754،پاورزون 301،اڈا پلاٹ 427،ویلنشیا ٹائون 279، پولو گرائونڈ 680،عسکری ٹین 488،فیز ایٹ ڈی ایچ اے 465،یوایم ٹی 292اور یو ایس قونصلیٹ 764 ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
جڑواں شہروں میں تیز بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، رین ایمرجنسی نافذ
-
محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی، مری، گلیات اور گردونواح میں 21 سے 23 اگست تک مزید بارش کی پیشن گوئی کر دی
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.