نئی دہلی، ریلوے سٹیشن کے احاطے میں نماز پڑھنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ دائر
پولیس کی نمازیوں کو تھانے بلا کر پوچھ گچھ ،آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی پر گھر جانے کی اجازت دیدی
جمعہ 10 جنوری 2025 23:51
(جاری ہے)
تاہم پولیس نے ہندواتوا کے غنڈوں کے خوف سے ابھی مقدمہ ختم نہیں کیا، تحقیقات مکمل ہونے تک دونوں نمازیوں کو شہر سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
دوسری جانب نمازیوں نے کہاہے کہ ہم اپنی کار کے عقب میں عبادت کر رہے تھے جس سے کسی دوسرے کو کوئی زحمت یا پریشانی کا سامنا بھی نہیں تھا۔انہوںنے کہا کہ ہمارے خلاف قانونی کارروائی بھارت میں بڑھتی ہندو انتہا پسندی اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کی عکاس ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹک ٹاک پرپابندی معطل کرنے پرغور
-
بھارتی بحریہ کا"ہرمس 900ڈرون" تجرباتی پروازکے دوران تباہ
-
بھارتی بحریہ کا ہرمس 900 ڈرون تجرباتی پروازکیدوران تباہ
-
یواے ای کا بیٹریوں میں ایک ہزارمیگاواٹ بجلی محفوظ کرنے کا منصوبہ تیار
-
ایران سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ حکومت کا ابتدائی 100دن کا منصوبہ پیش
-
شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ
-
نیوزی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
-
ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے سمارٹ گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان
-
بھارت، شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا
-
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیا
-
سڈنی میں پراسرارگیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کیلئے بند کردیئے گئے
-
غزہ میں یرغمالیوں اورجنگ بندی کا معاہدہ رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو سکتا ہے،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.