
بھارتی حکومت کشمیری مسلمانوں کے دینی جذبات کو دانستہ طو ر پر ٹھیس پہنچا رہی ہے، حریت رہنما
جمعہ 10 جنوری 2025 22:00
(جاری ہے)
۔ انہوں نے کہا کہ بے حرمتی کی یہ کارروائیاں مقتدر حلقوں کی براہ راست نگرانی میں ہوتی ہیں۔
دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں فیاض حسین جعفری، سید سبط شبیر قمی، جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی، تحریک حریت جموں کشمیر اور علماءکونسل نے بھی اپنے بیانات میں اس گستاخانہ فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اس طرح کی مذموم حرکتیں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی زیر قیادت بھارت کی ہندوتوا بھارتی حکومت جان بوجھ کر کشمیری مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت منظم طریقے سے کشمیریوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے اور مجروح کرنے کے لیے اس طرح کی کارروائیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کو مذہبی اقلیتوں پر حملوں سے روکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.