
کراچی،کورنگی چمڑا چورنگی پر سیلانی جاب فیئر ،سیکڑوں بے روزگاروں نے رجوع کیا
بے روزگاروں کو ملازمت کی پیشکش،25 افراد کو اسی وقت ملازمت مل گئی ،مزید چار جاب فیئر کا اعلان
ہفتہ 18 جنوری 2025 21:30
(جاری ہے)
سیلانی ویلفیئر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہفتہ 25 جنوری کو دوسری جاب فیئر میلینیم مال برانچ پر ، تیسری جاب فیئر یکم فروری کو سیمنس چورنگی سائٹ ایریا،چوتھی جاب فیئر 8 فروری کو قیوم آباد اور پانچویں جاب فیئر 15 فروری کو ملیر ہالٹ برانچ پر منعقد ہوگی۔
ان جاب فیئر میں بھی مختلف کمپنیز اپنے اسٹال لگائیں گی اور معیار پر پورا اترنے والوں کو روزگار کی پیشکش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے بجٹ میں عوام پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، جلد بلدیاتی الیکشن ہوں گے ‘ عظمیٰ بخاری
-
پنجاب کابینہ کا 27واں اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کرنے کا اعلان
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.