۴ جیئے سندھ محاذ کے زیر اہتمام جئے سندھ تحریک کے بانی سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
بدھ 29 جنوری 2025 05:45
(جاری ہے)
بعد ازاں تقریب میں پیش کی گئی مختلف قراردادوں میں دریا سندھ پر کسی بھی نئے ڈیم یا کینال کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ سندھ اور پنجاب کے درمیان پانی کی تقسیم 1945ء کے معاہدے کے مطابق کی جائے، سندھ کے قدرتی وسائل اور آمدنی کے ذرائع پر سندھی عوام کاولین حق اور مکمل اختیار تسلیم کیا جائے، سندھ میں غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری کا سلسلہ بند کر کے افغانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے جبکہ پاکستان کے دیگر صوبوں سے روزگار کیلئے آنے والوں کو 30سال تک ملکیت خریدنے اور وہ ووٹ کا حق نہ دیا دیا جائے، پاکستان کو کثیر القومی ملک مانتے ہوئے قومی وحدت کی 1940ء کی قرارداد کے مطابق آزاد اور خود مختار حیثیت تسلیم کی جائے۔
قرارداد میں کہا گیا کہ سندھ کی زمینوں اور وسائل پر قبضے، غیروں کی آباد کاری اور سرکاری سرپرستی میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی کو یہایوان سختی سے مسترد کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں اعضاء عطیہ کرنے والے کم اور منتظر مریض زیادہ
-
ثاقب چدھڑ کی اہلیہ کا این سی سی آئی اے میں سنسنی خیز بیان سامنے آگیا
-
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اورترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین نے جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر کانفرنس کے 114ویں اجلاس کے موقع پر عالمی ادارہ محنت (ILO) کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبو سے ..
-
لاہور میں بچوں سے چھیڑ چھاڑ اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہونے پر پھنس جانے والے 50 افراد پیاس سے ہلاک
-
ثاقب چدھڑ کے مومنہ اقبال پر بلیک میلنگ اور لاکھوں روپے بٹورنے کے سنگین الزامات
-
امریکی خفیہ ایجنسیاں آپس میں بھِڑ گئیں، مشن اور دائرہ اختیار پر شدید جھگڑے
-
ٹرمپ سے تحفے میں ملنے والے امریکی وزیر خارجہ کے جوتے وائرل
-
آبی وسائل کے منصوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں نمایاں کمی، تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاکھوں کی فیسیں‘طلبہ کی عدم دلچسپی، میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں
-
دنیا کے بیشتر ممالک کا اندازہ ہے اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں. مارکوروبیو
-
ایندھن و بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ، جنگی اثرات نے ایرانی حکومت کی مشکلات بڑھا دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.