
G. M. Syed - Urdu News
جی ایم سید ۔ متعلقہ خبریں

سائیں جی ایم سید قیام پاکستان کے ہیروز میں سے ایک ہیں ان کا تحریک آزادی میں ایک اہم کردار ہے انہی کی بدولت آج صوبہ سندھ پاکستان کا ایک حصہ ہے. وہ جی ایم سید ہی تھے جنہوں نے سندھ میں قرارداد پاکستان پیش کی اور اسے بھاری اکثریت سے پاس کروایا جس کی بدولت سندھ پاکستان کا ایک حصہ بنا.
-
سندھ کے جدید قوم پرست فکر کے بانی سائیں جی ایم سید کی 30ویں برسی آج منائی جائے گی
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے جانب سے آج رات کو سن میں دریائے والے بنگلے پر صوفیانہ کلام کی محفل منعقد کی جائے گی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
پیپلز پارٹی کامتنازعہ 6 کینالوں کے منصوبے کے خلاف ڈویژن کی سطح پر جلسے کرنے کا اعلان
جو سیاسی و قوم پرست جماعتیں کینالوں کے منصوبے کے خلاف جدوجہد کر رہی ہیں ان کی جدوجہد کو بھی سراہتے ہیں ،نثار احمد کھوڑو
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ریلی کے دوران قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کے کارکنان میں تصادم،15سے زائد کارکنان زخمی
ہفتہ 5 اپریل 2025 - -
احتجاج کرنے پر جیئے سندھ قومی اور جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 100 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
بدھ 5 مارچ 2025 - -
۴ جیئے سندھ محاذ کے زیر اہتمام جئے سندھ تحریک کے بانی سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
بدھ 29 جنوری 2025 -
جی ایم سید سے متعلقہ تصاویر
-
۴ جیئے سندھ محاذ کے زیر اہتمام جئے سندھ تحریک کے بانی سائیں جی ایم سید کی 122ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
منگل 28 جنوری 2025 - -
قوم پرست رہنما جی ایم سید کی 121 ویں سالگرہ (آج )منائی جائے گی
سالگرہ میں شرکت کے لئیے قوم پرست رہنماوں اور کارکنوں اور عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ سن میں شروع ہو گیا
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
جئے سندھ تحریک کے بانی، قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی آکل 118 ویں سالگرہ
غلام مرتضیٰ العمروف جی ایم سید برطانوی ہندوستان کے صوبہ سندھ کے گاؤں سندھ میں 17 جنوری 1904ء کو پیدا ہوئے
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر مقبول اے ہالیپوٹو کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد
منگل 14 جنوری 2025 - -
بدین کی ساحلی پٹی کے علاقے احمد راجو اور دیگر مقامات کے لوگوں کو جبرا بے دخل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،سید زین شاہ
بدھ 4 دسمبر 2024 - -
تحریک انصاف سیاسی لبادہ اوڑھے ایک جتھہ اور فتنہ ہے، خیبر پختونخواحکومت نے سرکاری وسائل کے ساتھ وفاق پرلشکر کشی کی ، عرفان صدیقی
ہفتہ 30 نومبر 2024 -
-
اردو پوائنٹ کے سینئر کرائم رپورٹر فراز نظام کو FIA کے مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا گیا
ایڈووکیٹ زین قریشی نے بہترین دلائل دے کر FIA کے مقدمہ کو ہی خارج کروا دیا
جمعہ 1 نومبر 2024 - -
سید ذیشان عزیز اور شاکراعوان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی اینٹی کرپشن اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا
ساجد علی منگل 29 اکتوبر 2024 -
-
صدر و نائب صدر لاہور ہایئکورٹ بار ایسوسی ایشن کی عمران ریاض ، ذیشان عزیز ، شاکر اعوان ، جمیل فاروقی ، مقدس فاروق سمیت صحافیوں پر مقدمات کی مذمت
حکومت اپنی نالائقی اور خفگی کو چھپانے کے لیے بے گناہ صحافیوں کو اس جھوٹے کیس میں شامل کر رہی ہے، ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں فوری ان کے نام مقدمے سے خارج کیے جائیں؛ اسد ... مزید
منگل 22 اکتوبر 2024 - -
سابق صدر لاہور پریس کلب اعظم چوہدری کی عمران ریاض ، سید ذیشان عزیز ، شاکر اعوان ، مقدس فاروق سمیت دیگر صحافیوں کیخلاف مقدمات کی شدید مذمت
آزادی صحافت پر قدغن کی اس سے بدترین مثال میں نے آج تک نہیں دیکھی جو یہ حکومتِ وقت کر رہی ہے، حکومت کو ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے؛ سینئر صحافی و سابق صدر لاہور پریس کلب ... مزید
پیر 21 اکتوبر 2024 - -
- آئینی ترمیموں کے ذریعے ملک میں ایک بار پھر ون یونٹ اور آئینی مارشل لاء لگانے کی سازش ہو رہی ہے اس طرح کے اقدام کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں،سید زین شاہ
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
بلوچستان انٹرنیشنل تھنک ٹینک نے مختلف شخصیات کو نمایاں کارکردگی پر باز محمد کاکڑ گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا
جمعہ 16 اگست 2024 - -
شمس العلماء مرزا قلیچ بیگ کی 95ویں برسی منائی گئی
بدھ 3 جولائی 2024 - -
ٰسندھ کے جدید قوم پرست فکر کے بانی سائیں جی ایم سید کی 29ویں برسی آج بروز جمعرات منائی جائیگی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان کی قوم پرست جماعتیں اور انتخابی سیاست
ڈی ڈبلیو پیر 5 فروری 2024 -
Latest News about G. M. Syed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about G. M. Syed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جی ایم سید کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جی ایم سید کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جی ایم سید سے متعلقہ مضامین
جی ایم سید سے متعلقہ کالم
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
(میر افسر امان)
-
بھارت کا ہندوتوا۔ پاکستان کا اسلام
(میر افسر امان)
-
با اختیار جنوبی پنجاب
(محسن گورایہ)
-
محسن داوڑ کی غداری کی تشریح
(میر افسر امان)
-
غداروں کی بارات
(کوثر عباس)
-
قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ برعظیم میں نشاة ثانیہ کا پہلا پتھر
(میر افسر امان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.