
ایس ای سی پی نے میوچل اور پنشن فنڈز کے لئے ریگولیٹری اصلاحات پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کردیا
جمعرات 6 فروری 2025 22:51

(جاری ہے)
ایس ای سی پی نے اس سے قبل ایک مشاورتی دستاویز کے ذریعے عوامی آراء طلب کی تھیں جس کا مقصد اخراجات اور تقسیم کے نظام کو از سرِ نو ترتیب دے کر سرمایہ کاروں کی لاگت کو کم کرنا، بچت کے رجحان کو فروغ دینا، منافع کو بہتر بنانا اور کیپٹل مارکیٹس میں ریٹیل سرمایہ کاروں کی شمولیت کو بڑھانا تھا۔
اس عمل کے بعد ریگولیشنز میں مجوزہ ترامیم کا مسودہ 15 جنوری 2025 کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی کیا گیا جس سے صنعت کے مزید مشاورتی مراحل کا آغاز ہوا۔اجلاس میں کیپٹل مارکیٹ میں حالیہ پیشرفت اور میوچل فنڈ انڈسٹری کے کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس بات پر زور دیا گیا کہ ان اصلاحات کے نفاذ کے ذریعے ایس ای سی پی کا مقصد ایک زیادہ شفاف، موثر اور سرمایہ کار دوست میوچل اور پنشن فنڈ انڈسٹری قائم کرنا ہےجو معاشی ترقی کو سہارا دے اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
-
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
-
کمپٹیشن کمیشن اور ایف پی سی سی آئی کے زیراہتمام کمپٹیشن لاء کی اہمیت پر سیشن کا انعقاد
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 6948 پوائنٹ کی کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
سائبرنیٹ اور نوکیا کا اشتراک، پاکستان کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر میں نئی انقلابی پیش رفت
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
-
پاک بھارت کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت بڑھ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.