اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری

جمعرات 6 مارچ 2025 17:06

اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2025ء)صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری ہے ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ سروے کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پرچینی 170روپے کلو جبکہ مختلف کمپنیوں کی پیکنگ والی چینی 180روپے فی کلوتک فروخت کی جارہی ہے ۔ماڈل بازاروں میں چینی 130روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔