Live Updates

بینکس (کل )بند رہیں گے

بدھ 30 اپریل 2025 14:58

بینکس (کل )بند رہیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے کل (جمعرات )یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے بند رہیں گے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے عالم تعطیل کے اعلان کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔بینکس او رمالیاتی ادارے جمعہ کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات