اسرائیل باز نہ آیا، غزہ میں حملے جاری، شہادتیں بڑھنے لگیں
جمعرات 20 مارچ 2025 23:08
(جاری ہے)
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں گزشتہ 18 مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 440 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 650 سے زائد ہے۔منگل اور بدھ کے اسرائیلی فضائی حملوں میں 183 بچے بھی شہید ہوئے تھے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 49 ہزار 547 افراد شہید اور ایک لاکھ 12 ہزار 547 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
علی خامنہ ای کی نماز جنازہ،تہران میٹرو میں 70 لاکھ افراد نے سفر کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدرطیب اردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
برطانیہ اور فرانس نے آبنائے ہرمز کو عالمی معیشت کی ’’اہم شہ رگ‘‘ قرار دیدیا
-
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی، فرانس نے مائن ہنٹرز تعینات کر دیئے
-
پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا‘ باقر قالیباف،گیلانی سے ملاقات
-
غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی دنیا کے لیے مثال بن گئی ہے، طلال چوہدری
-
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید، تعلقات کو یکطرفہ اور غیر منصفانہ قرار دے دیا
-
بھارت،خاتون نے شوہر کو قتل کر کے باتھ روم میں دفن کر دیا، 45 دن بعد راز فاش
-
ْجنگی جنون،بھارتی وزارت دفاع نے افواج کیلئے 52ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی منظوری دیدی
-
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
-
یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.