پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
جمعہ 3 جولائی 2026 20:41
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی گزشتہ سال ہونے والی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کے دوران 11طیارے تباہ ہوئے تھے جبکہ بروقت سفارتی کوششوں کے باعث ایک ممکنہ ایٹمی تصادم کو بھی ٹال دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی انتہائی خطرناک صورت اختیار کر چکی تھی تاہم جنگ بندی کی کوششوں کے نتیجے میں لاکھوں نہیں بلکہ تقریبا تین کروڑ افراد کی جانیں ممکنہ تباہی سے محفوظ رہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے بھی ان سے گفتگو میں اس موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ جنگ رکنے سے کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچ گئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت جنگ کے دوران 11 طیارے تباہ ہونے کا بیان،ٹرمپ نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیئے
-
یوسف رضا گیلانی نے آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت کی
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 2,595 ہو گئیں، لاگوئیرا میں تمام سرکاری اہلکار جان کی بازی ہار گئے
-
خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران
-
بھارتی میڈیا پرایک اورمبینہ سائبر حملہ، ارنب گوسوامی کا لائیو پروگرام بھی متاثر ہوگیا
-
بھارتی سکھ تنظیم کا پاکستان سے مذہبی یاترا کیلئے سرحد کھولنے کا مطالبہ
-
بھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ بے نقاب
-
امریکی صدر ٹرمپ ڈاکٹر بن گئے، اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
-
خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش
-
نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی گلاس برج کا پینل ٹوٹ گیا
-
افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب بھی ایرانی جوہری تنصیبات میں موجود ہیں،سربراہ آئی اے ای اے
-
امریکی صدر نے مودی کے زخم پھر تازہ کردیے، پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے تباہ ہوئے تھے، ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.