جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

جمعہ 21 مارچ 2025 17:15

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2025ء)جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا۔جاپان نے اے ایف سی کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں بحرین کے خلاف جیت کے ساتھ کوالیفائی کیا، بحرین کے خلاف جاپان نے دو صفر سے فتح حاصل کی، جاپان نے بحرین کے خلاف کامیابی کے ساتھ تیسرے راؤنڈ میں گروپ سی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026ء امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :