لله*سماہنی‘سینئرصحافی چوہدری شبیراحمد کی بھابھی وفات پاگیئں،مرحومہ کی نمازجنازہ ادا کرکے سپردخاک کردیاگیا

بدھ 2 اپریل 2025 18:05

سماہنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2025ء)سینئرصحافی چوہدری شبیراحمد کی بھابھی وفات پاگیئں،مرحومہ کی نمازجنازہ ادا کرکے سپردخاک کردیاگیا، نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے کثیر تعدادمیں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

شرکائنے چوہدری شبیر احمد سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔