مظفرآباد،اندرون شہر گنجان آباد علاقہ میں آئے دن من چلے ون ویلروں کی بھرمار

جمعرات 10 اپریل 2025 16:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2025ء)اندرون شہر گنجان آباد علاقہ میں آئے دن من چلے ون ویلروں کی بھرمار پروگرام جس وجہ سے عوام علاقہ میں شدید تشویش،ضلعی انتظامیہ ان منچلوں پر قابو پانے میں ناکام،جبکہ عید گاہ روڈ پر کچھ عرصہ پہلے ایک ون ویلر موٹر سائیکلسٹ کے قابو سے باہر ہونے کی وجہ سے ایک بزرگ سینیئر سٹیزن کی ہلاکت کے معاملے پر عوام علاقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور دوسری طرف زبانی جمع خرچ پر نظام چلایا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اپنی مصروفیات میں سے ٹائم نکالتے ہوئے اس طرف بھی توجہ دے اس سارے معاملے میں ذمہ داری والدین پر آتی ہے کہ جو اپنے بچوں کی بھی (مظفر (این آباد) اندرون شہر گنجان آباد کے علاقے میں دن آئے ہیں ویل کی برمار پروگرام جس کی وجہ سے عوام علاقہ میں پریشانی، موٹرسائیکل ضلع ان منچلوں پر قابو پانے میں ناکام، جب کہ عیدگاہ روڈ پر کچھ اچھائی سے پہلے ایک ون ویلر پاور کنٹرول سے باہر نکلنے کی وجہ سے ایک بزرگ سینیئر سٹیشن اور دوسری کی کوسٹ پر عوام کے علاقے میں سکونت پائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

وہ اپنی روائتیات میں وقت سے دیتے ہوئے بھی اس طرف توجہ دیتے ہیں کہ اس کے جواب میں والدین کے والدین آتے ہیں کہ جو اپنے بچوں کی بات کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :