
ویمنزورلڈ کپ کوالیفائر2025 میں کل مزید دو میچ کھیلے جائیں گے
بدھ 16 اپریل 2025 18:34
(جاری ہے)
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے شیڈول کے تحت ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر 2025 ٹورنامنٹ 9اپریل سے 19 اپریل تک پاکستان میں کھیلا جائے گا جس میں 6 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی، ایونٹ میں شریک ٹیموں میں میزبان پاکستان، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ،تھائی لینڈ اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔
پاکستانی ویمن ٹیم ایونٹ میں 17 اپریل کو چوتھا میچ میں تھائی لینڈ ویمنز کے خلاف جبکہ19 اپریل کو اپنا پانچواں اور آخری میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 10 کے 22ویں میچ کاس ٹاس جیت لیا
-
پاک بھارت کشیدگی، ایشیاء کپ کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
پہلگام واقعہ : بھارت نے بابر اعظم، رضوان کے سوشل اکاؤنٹس بھی بند کردیئے
-
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکانٹس تک رسائی بند کردی
-
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
-
پی ایس ایل،لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکائونٹس بھارت میں بند
-
پہلگام واقعہ پر آفریدی کا ایک بیان؛ بھارتیوں کی نیندیں حرام کرگیا
-
ویمن ٹی ٹین لیگ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں
-
پی سی بی حکام نے مجھے کرکٹ سے دور کرنے کی کوشش کی، عمر اکمل کا الزام
-
امریکہ، میچ کے دوران شائق 20 فٹ بلند سٹیڈیم کی چھت سے گر کر شدید زخمی
-
محمد عامر ایک بار پھر ایسیکس کاؤنٹی کا حصہ بن گئے
-
محسن نقوی سے سٹیڈیمز کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.