حضرو گوندل روڈ پر فورڈ ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

اتوار 20 اپریل 2025 14:20

حضرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2025ء) حضرومیں ساماں چو ک کے قریب گوندل روڈ پر موٹر سائیکل اور فورڈ ڈبہ میں تصادم سے ایک نوجوان موقع پر جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ جاں بحق اور زخمی کو سول ہسپتال حضرو منتقل کردیا گیا۔ دونوں افراد کا تعلق حضروکے علاقہ موسیٰ سے ہے۔\378

متعلقہ عنوان :