جدید تعلیم ہی قوم کی ترقی کا واحد راستہ ہے،تعلیمی ترقی کسی بھی ملک کی معیشت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے‘جہانگیر ترین
پیر 21 اپریل 2025 22:56
(جاری ہے)
جہانگیر ترین نے خانیوال کے 5 مزید ہائی و ہائر سیکنڈری سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ان سکولوں میں جدید کمپیوٹر و سائنس لیبز بنائی جائیں گی۔
ڈپٹی کمشنر خانیوال ڈاکٹر سلمی سلیمان نے خانیوال پبلک سکول و دیگر ہائی سکولز میں سہولیات کی فراہمی پر جہانگیر خان ترین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ترین ایجوکیشن فائونڈیشن کے ساتھ ملکر بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو خانیوال خالد عباس، خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج یونیورسٹی کے پرنسپل راشد سعید رانا، ترین ایجوکیشن فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اکبر خان و دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.