
آئی ٹی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 23.81 فیصد اضافہ ہواہے، سٹیٹ بینک
منگل 22 اپریل 2025 15:28

(جاری ہے)
واضح رہے کہ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کی استعداد سے استفادہ کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے اور ریاض میں منعقد ہونے والی ایل ای اے پی 2025 نمائش میں 100 سے زیادہ آئی ٹی کی پاکستانی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات اور خدمات وغیرہ کی نمائش کی۔
دوسری جانب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ملکی صنعت سعودی عرب کو سالانہ بنیاد پر اپنی برآمدات میں دو گنا اضافہ کے لئے اقدامات کررہی ہے اور اس حوالہ سے سعودی عرب کو 50 ملین ڈالر کی برآمدات کا ہدف مقرر کیاگیا ہے۔ مزید برآں پاکستانی سٹارٹ اپس بھی مختلف قومی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے کے لئے مختلف فنڈنگ پروگرامز پر عمل پیرا ہیں۔ \395مزید تجارتی خبریں
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.