Live Updates

صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام آن لائن سیشن میں شرکت

منگل 29 اپریل 2025 19:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2025ء) صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام آن لائن سیشن میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) اکرام الحق نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی )کے زیر اہتمام ایک آن لائن سیشن میں شرکت کی ،جس میں پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (TIOs) کے ایڈز شامل تھے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات