
مائنز اینڈ منرلز بل ، مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں. علی امین گنڈاپور
بل پرمشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی، اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے.وزیراعلی خیبرپختونخوا کا وضاحتی بیان
میاں محمد ندیم
جمعرات 1 مئی 2025
15:48

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تمام ارکان کو بل کی کاپیاں فراہم کی جا چکی ہیں، لہذا جو لوگ بل کو سمجھ سکتے ہیں وہ پڑھ لیں اور جنہیں سمجھنے میں دشواری ہو وہ کسی وکیل کے ساتھ بیٹھ کر بل کا مطالعہ کریں وزیراعلی نے واضح کیا کہ بل میں نہ تو کسی کو صوبے کا اختیار منتقل کیا جا رہا ہے اور نہ ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل یا وفاقی حکومت کو کوئی اختیار دیا جا رہا ہے.
انہوں نے پارٹی ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بل پڑھے بغیر مفروضوں کی بنیاد پر بیانیہ بنا لیا ہے جو مناسب طرز عمل نہیں علی امین گنڈاپور نے اس بات پر زور دیا کہ بل پر مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی اور اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے. انہوں نے کہا کہ قانون سازی سے پہلے بل کو سمجھنا پارلیمنٹرینز کی ذمہ داری ہے وزیراعلی کا کہنا تھا کہ بغیر اصلاحات کے بھی مائنز اینڈ منرلز کا ریونیو ساڑھے تین ارب روپے تک بڑھایا گیا ہے اور 30 جون تک یہ ریونیو دگنا ہونے کا امکان ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری، فضائی ٹریفک بدستور متاثر
-
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
-
فضائی آلودگی: برطانیہ میں دمے کی بڑھتی ہوئی بیماری کا اہم سبب
-
پنجاب میں سٹینڈنگ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی ارکان کی برطرفی کی تیاری، 4 کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
-
امریکہ: ایڈاہو میں فائر فائٹرز پر گھات لگا کر حملہ، کم از کم 2 ہلاک
-
بھارت: پاکستان کے ساتھ تصادم میں جنگی طیاروں کے نقصان کا 'اعتراف‘
-
جرمن وزیر خارجہ کا غیراعلانیہ دورہ یوکرین
-
ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور
-
امریکی لڑکی دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی
-
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے‘مریم نواز
-
مقتدر حلقوں کی جانب سے پیپلزپارٹی کو وفاق میں وزارتیں لینے پر راضی کرنے کا دعویٰ
-
حکومت کا عافیہ صدیقی کیس میں امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.