نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان(آج)ہوگا

اتوار 4 مئی 2025 11:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان( آ ج)پیرکے روز کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ماہرین معاشیات نے پالیسی ریٹ میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا عندیہ دیا ہے ۔حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں سامنے آئے گا۔

متعلقہ عنوان :