
متحدہ عرب امارات ، ایشیائی خاتون کا غلطی سے اکاونٹ میں منتقل ہونے والی رقم واپس کرنے سے انکار
پیر 12 مئی 2025 08:40
(جاری ہے)
سول کورٹ نے مقدمہ کی سماعت کا آغاز کیا اور تمام شواہد و بینک ڈیپازٹ سلپ کی تصدیق کرنے کے بعد ایشیائی خاتون کو اس بات کا پابند کیا کہ وہ غلطی س منتقل ہونے والی رقم لوٹائے اور ایک ہزار درھم ہرجانہ ادا کرے۔
ابتدائی عدالتی حکم کی توثیق اپیل کورٹ نے بھی کردی اس کے باوجود خاتون نے عدالتی حکم پرعمل کرنے سے انکار کردیا۔خاتون کی جانب سے مسلسل 6 ماہ تک کسی قسم کا جواب نہ ملنے پر فوجداری عدالت سے رجوع کیا گیا۔فوجداری عدالت نے خاتون کی جانب سے طویل مدت تک عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مدعی کو اس عرصے میں جس ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا اس کے تدارک کے لیے 5 ہزار درھم ہرجانہ بھی ادا کیا جائے جو اصل رقم 6 ہزار درھم کے علاوہ ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.