محکمہ منرل ریسورسز حکومت آزادکشمیر نے رائلٹی ریٹ، اینول رینٹ اور درخواست ہا کی فیس ریوائز کر دی

بدھ 14 مئی 2025 19:51

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) محکمہ منرل ریسورسز حکومت آزادکشمیر نے رائلٹی ریٹ، اینول رینٹ اور درخواست ہا کی فیس ریوائز کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو سیکرٹریٹ انڈسٹریز، لیبر و منرل ریسورسز آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل منرل ریسورسز کے مطابق رائلٹی ریٹ، اینول رینٹ اور درخواست ہا کی فیس کی تفصیل محکمہ کی ویب سائٹ https://www.minerals.ajk.gov.pk پر بھی دستیاب ہیں۔