بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بدھ 14 مئی 2025 20:03

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :