قلات کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

بدھ 14 مئی 2025 21:25

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2025ء)قلات کے علاقے چھپر توغو ایریاسے سڑک کنارے نوجوان کی نعش برآمد۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش کوتحویل میں لیکر ڈسٹرکٹ پیڈ کوارٹر ہسپتال قلات منتقل کردیاجہاں مقتول کی شناخت محمد یاسر ولد محمد اشرف سکنہ نیمرغ کے نام سے کی گئی ہے قلات لیویز کے مطابق نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :