
بحری راستے سے سوڈانی عازمین حج کا پہلا گروپ جدہ پورٹ پہنچ گیا
جمعرات 15 مئی 2025 10:30
(جاری ہے)
سعودی پورٹس اتھارٹی ( موانی ) نے عازمین حج کے خیرمقدم کے لئے تمام ضروری اقدامات اور آپریشنل تیاریوں کو یقینی بنایا ہے جس کا مقصد سامان کی ہینڈلنگ اور مقدس مقامات تک ٹرانسپورٹیشن سفر حج کی کارکردگی اور استعداد کو بہتر بنانا ہے۔
یہ اقدام عازمین کی خدمت کےلئےمربوط آپریشنل پلان کا حصہ ہے جو متعلقہ حکام کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ رواں سال سعودی پورٹس اتھارٹی تین اہم اقدامات کے ذریعے عازمین حج کے سفر کو آسان بنا رہی ہے ان میں سامان کی براہ راست منتقلی، ایڈوانس شپمنٹ ہینڈلنگ اور مخصوص اوقات کے دوران لائیو سٹاک ٹرکوں کی جدہ سے مکہ تک ٹرانزٹ شامل ہے۔ سعودی پورٹس اتھارٹی کے ان اقدامات کا مقصد عازمین کے مجموعی تجربے کو بہتر بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.