ڈنمارک کے وزیر خارجہ 17 مئی سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

جمعرات 15 مئی 2025 16:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2025ء) ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوککے راسموسن 17 مئی سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر ڈنمارک کےوزیر خارجہ لارس لوککے راسموسن 17 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :