
پسرور،کاشتکار محکمہ زراعت کے بتائے ہوئے طریقہ سے دھان کی پنیری کاشت کریں،ڈاکٹر سجاد حیدر
جمعہ 16 مئی 2025 16:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ دھان کی پنیری مشینی طریقے سے کاشت کرنے کیلئے مشین کے ذریعے ٹرے میں ایک جیسی اور ہموار مٹی کی تہہ بچھائی جاتی ہے، بچھائی گئی مٹی پر پانی کا یکساں سپرے کیا جاتا ہے تاکہ نمی مناسب ہو، چاول کے بیچ کو یکساں طریقے سے ٹرے میں ڈالا جاتا ہے، ہر ٹرے میں بیچ ڈالنے کی مقدار 50 گرام سے 350 گرام کے درمیان ہوسکتی ہے اور بیچوں کو ہلکی تہہ سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ اگاؤ مناسب ہو۔
انہوں نے کدو کے ذریعے کاشت کرنے کیلئے بتایا کہ کھیت میں پنیری کاشت کرنے سے پہلے ایک تا دو مرتبہ خشک ہل چلا کر پانی سے بھر دیں، کھڑے پانی میں دوہرا ہل چلائیں اور سہاگہ دیں اور کھیت کو دس دس مرلے کے چھوٹے کیاروں میں تقسیم کرکے انگوری مارا بیج شام کو چھٹہ کریں۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی معلومات کیلئے محکمہ زراعت کے نمائندوں سے رابطہ کریں یا پھر محکمہ زراعت کے متعلقہ نمبر پر رابطہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
-
پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے،فیصل آباد میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ، عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے، ماہرین
-
وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِصدارت سولرائزیشن آف زرعی ٹیوب ویلز پروگرام اور گندم خریداری پلان بارے اجلاس،مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
32000من بیج گندم کی خریداری ہوچکی ہے‘ ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن کی زیر صدارت اجلاس
-
گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کو یقینی بنانا ناگزیر ہے،مقررین
-
وزیرزراعت و لائیوسٹاک پنجاب کی زیر صدارت زرعی پنجاب پروگرام کے منصوبوں پر اجلاس ، پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
سیالکوٹ،بہاریہ سورج مکھی کی فصل کو فوری طورپر گوڈی کرنے کی ہدایت
-
مارکیٹ میں گندم کی 2300 روپے فی من فروخت سے کسانوں کومالی نقصان ہو رہا ہے، مرکزی کسان تحریک
-
ملک میں لمپی سکن بیماری کی پہلی لوکل ویکسین تیار کرلی گئی
-
وزیراعلی پنجاب کے اگیتی کپاس کی کاشت سے متعلق خصوصی پیکیج
-
کماد کے کاشتکار بہاریہ کماد کی کاشت 31 مارچ تک مکمل کرلیں،محکمہ زراعت
-
31مارچ تک کپاس کی اگیتی کاشت کرنے والے کاشتکاروں کی مالی اعانت کی جائے گی،سیکرٹری زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.