
اسلام آباد‘ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
پہلے مختلف روٹس پر کرایہ 50 سے 90 روپے کے درمیان تھا‘حکام کی عوام سے تعاون کی اپیل
ہفتہ 24 مئی 2025 13:37

(جاری ہے)
پہلے مختلف روٹس پر کرایہ 50 سے 90 روپے کے درمیان تھا تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی آپریشنل لاگت، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور سروس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے کرایوں میں نظرثانی ناگزیر تھی۔
شہریوں نے اس فیصلے پر مختلف آراء کا اظہار کیا ہے، کچھ نے اضافے کو معاشی بوجھ قرار دیا جبکہ دیگر نے بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ضروری اقدام قرار دیا، حکام نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی بیانہ عالمی سطح پر مقبول، بھارتی فریب بے نقاب ہو گیا، بیرسٹر دانیال چوہدری
-
صحت کارڈ میں مزید بیماریوں کا علاج شامل کردیا گیا،بیرسٹر سیف
-
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت سیالکوٹ میں گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا دورہ
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹانک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی عبد الحلیم خان کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سابق امیدوار صوبائی اسمبلی فیض اللہ خان وزیر کی ملاقات
-
قصور،صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے آر ایچ سی گنڈا سنگھ والاکی نئی بلڈنگ کا افتتاح کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
-
پاکستان نیوی آرڈیننس میں ترمیم کابل سینیٹ میں پیش
-
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیارکرلیا گیا
-
اسلام آباد‘ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
-
ایف آئی اے کی عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 16 ملزمان گرفتار
-
صوبوں کی طرف 161 ارب روپے کے بجلی واجبات این ایف سی ایوارڈ سے کاٹنے کی تجویز پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.