وزیراعلی پنجاب کا سانحہ خضدار میں زخمی دو بچیوں کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار

اتوار 25 مئی 2025 23:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سانحہ خضدار میں زخمی دو بچیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے۔ مریم نواز نے کہاکہ معصوم اور بے گنا ہ بچوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔