
اقوام متحدہ نے غزہ میں امدادی مراکز پرعوامی ہجوم کی تصاویرکودل دہلا دینے والامنظرقرار دیدیا
بدھ 28 مئی 2025 14:24
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان اسٹیفن ڈوجاریک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے غزہ سے موصول ہونے والی وہ وڈیو دیکھی ہے جس میں ایک امدادی مرکز کے باہر ہزاروں افراد کی بھیڑ لگی ہے، جو غزہ ہیومینیٹیرین فانڈیشن کے زیرِ اہتمام ہے۔
سچ کہوں تو یہ مناظر نہایت افسوسناک ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پہلے ہی یہ واضح کر چکے ہیں کہ اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار اداروں کے پاس ایک جامع اور عملی منصوبہ موجود ہے، جسے رکن ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے، تاکہ امداد متاثرہ افراد تک مثر انداز میں پہنچائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
-
چین نے بازی پلٹ دی، جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب گامزن ہے ، امریکی تھینک ٹینک
-
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرادیا گیا
-
عدالت کا فیصلہ حد سے تجاوز کی ایک مثال ہے، وائٹ ہاوس
-
مکہ مکرمہ میں طبی ماہرین نے مصری خاتون حاجی کی بینائی بحال کر دی
-
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں سعودی عرب کو اہم حیثیت حاصل ہے، ایران
-
سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.