k ہم ہر مشکل وقت میں آذربائیجان کے ساتھ ہیں ‘ اردوان

گ*کارا باخ کی آزادی سے آذر بائیجان مزید مضبوط ہو گیا ‘ سہ ملکی کانفرنس سے خطاب

بدھ 28 مئی 2025 20:55

ژ لاچن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2025ء)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ہر مشکل وقت میں آذربائیجان کے ساتھ ہیں ‘ کارا باخ کی آزادی سے آذر بائیجان مزید مضبوط ہو گیا ۔

(جاری ہے)

یہاں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آازر بائیجان کے عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتا ہوں ‘ ترکیہ، آذر بائیجان اور اپاکستان تین ملک اور ایک قوم ہیں ۔اردوان نے کہا کہ آذر بائیجان کے ساتھ اپنی دوستی کو مزید مضبوط بنائیں گے ۔ ہم ہر مشکل وقت میں آذربائیجان کے ساتھ ہیں ۔ کارا باخ کی آزادی سے آذر بائیجان مزید مضبوط ہو گیا ۔ آزاد ہونے والے علاقوں میں ہوائی اڈوں کا افتتاح کیا ہے ۔ آذر بائیجان میرا وطن بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :