
ہراسمنٹ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں مؤثر کارروائی
بدھ 28 مئی 2025 22:00
(جاری ہے)
19 تا 23 مئی کے دوران یونیورسٹی کی تشکیل کردہ انکوائری کمیٹی نے مکمل غیرجانبداری اور شفافیت کے ساتھ تحقیقات مکمل کیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ 26 مئی کو 17 سالہ سروس کے حامل گریڈ 18 افسر کو جرم ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو جامعہ سے مستقل طور پر خارج کرتے ہوئے مستقبل میں کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلے سے بھی محروم کر دیا گیا۔
دیگر ملوث طلبہ کو ضوابط کے مطابق معمولی سزائیں دی گئیں۔ مینا خان آفریدی نے KMU کی ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کرتے ہوئے جامعہ کے وقار اور طلبہ کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول کو یقینی بنایا۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں تمام تعلیمی اداروں کو ہراسمنٹ سے پاک بنانے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.