سعودی وزارت اسلامی امور کی عازمین حج کے لیے 24 گھنٹے مفت ہیلپ لائن کا آغاز

جمعرات 29 مئی 2025 11:20

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2025ء) سعودی وزارت اسلامی امور نے عازمینِ حج کے استفسارات کا جواب دینے اور انھیں مذہبی رہنمائی فراہم کرنے اور حج سے متعلق فتویٰ کے لیے مفت ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اردو نیوز وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس ٹول فری ہیلپ لائن کا نمبر 800 2451000 ہے اور یہ سروس عازمینِ حج کے لیے ہفتے کے ساتوں دن اور 24 گھنٹے دستیاب رہے گی۔

متعلقہ عنوان :