ہانیہ عامر کے رات کے آخری پہر رقص نے نیندیں اڑا دیں

ہفتہ 31 مئی 2025 11:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2025ء)ہانیہ عامر نے رات کے آخری پہر پر جوش انداز میں رقص کرکے مداحوں کی نیندیں اڑا دیں۔تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر حیدر مستحسن کے گانے تیرے نال کے بیک گراؤنڈ میوزک پر خوبصورت اور کیوٹ تاثرات دیکر رات کے آخری پہر انجوائے کرتی نظر آئیں ۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس اسٹوری کو انہوں نے نائٹی کڈیز کا کیپشن دیا اور ناک میں لونگ پہن کر اپنے حسن کو مزید دلفریبی بخش دی ۔