
اداکارہ علیزے کا اپنے مختصر لباس پر تنقید کا کرارا جواب
لباس میں کبھی بھی عوامی رائے کی محتاج نہیں رہی نہ ہی مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت ہے جو لوگ دوسروں پر فتوے لگاتے ہیں انہیں اپنے اعمال پر غور کرنا چاہیے، اداکارہ علیزے شاہ
پیر 2 جون 2025 13:23

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ صرف کپڑوں کی بات نہیں، یہ اس سوچ کی عکاسی ہے جو عورت کو محدود دیکھنا چاہتی ہے، میں کسی کے معیار پر پوری اترنے کے لیے یہاں نہیں ہوں، میں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے، اپنی محنت سے کیا ہے اور مجھے اپنی زندگی گزارنے کے لیے کسی کی اجازت درکار نہیں، جو لوگ دوسروں پر فتوے لگاتے ہیں، انہیں اپنے اعمال پر غور کرنا چاہیے۔
اداکارہ نے قرآن کی سور البقرہ کی آیت 256 کا حوالہ بھی دیا کہ دین میں کوئی زبردستی نہیں۔علیزے شاہ نے یہ بھی کہا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ خواتین کا آن لائن آنا یا اداکاری کرنا غلط ہے تو پھر ایسی ویڈیوز یا ڈرامے دیکھنا بھی غلط ہے، اسلام ہمیں دوسروں کو جج کرنے سے پہلے خود احتسابی کا درس دیتا ہے، ہر انسان کا حساب اللہ کے سپرد ہے نہ کے عوامی رائے کے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سوشل میڈیا انفلیونسر ثناء یوسف کا سفاک قاتل گرفتار، مقتولہ کا موبائل فون ، آلہ قتل برآمد
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: مبینہ قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد
-
بھارتی شہریت کیسے ملی عدنان سمیع خان نے پہلی باربتا دیا
-
اصل زندگی میں بھی لو گرو ہوں، لوگوں کو محبت کے مشورے دیتا ہوں، ہمایوں سعید
-
والدہ کی مدعیت میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
-
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ مقدمہ سے بری ملزم پر منشیات کا مقدمہ ، 2ایس پیز کی ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کرسکے
-
گلوکار عدنان دھول اور نتاشا نورانی کی آواز میں خوبصورت گانا ''چن پیچھے'' کو ریلیز
-
جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس
-
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کو قتل کر دیا گیا
-
باپ بننے کا احساس بے مثال ہے، فرحان سعید
-
اداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا
-
فی الحال دانش تیمورکا تکیہ کلام ہے، محفلِ رمضان کی شیف ماہ نورملک کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.