
فی الحال دانش تیمورکا تکیہ کلام ہے، محفلِ رمضان کی شیف ماہ نورملک کی وضاحت
پیر 2 جون 2025 21:00

(جاری ہے)
ماہ نور ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فِی الحال والا معاملہ واقعی وائرل ہو گیا تھا، لیکن میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ جو چیزیں ٹی وی پر نظر آتی ہیں، وہ اصل حقیقت سے بہت مختلف ہوتی ہیں، اگر میں دونوں میزبانوں کی بات کروں تو دانش تیمور کو میں بہتر کہوں گی، وہ زیادہ دوستانہ مزاج اور خوش اخلاق تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دراصل دانش تیمور کو فِی الحال کہنے کی عادت ہے، وہ ہر بات میں یہ لفظ استعمال کرتے ہیں، جب ایمن خان شو میں آئیں تو اسی موضوع پر پہلے سے بات ہو رہی تھی اور اسی دوران دانش نے وہ بات کہہ دی۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس میں کوئی خاص نیت یا منصوبہ بندی تھی اور مجھے لگتا ہے کہ عائزہ نے اس پر ردِعمل نہیں دیا کیونکہ اگر وہ بولتیں تو اور بڑی بحث چھڑ جاتی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
-
ماہرہ خان نے نئی فلم لو گرو کے گانے میں اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن کیا
-
مودی سرکار نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سکھ یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا
-
راولپنڈی،ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
-
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.