
ڈرامہ’’ جڑواں‘‘ نے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
ہر ہفتے ناظرین اس کے نئے موڑ ، کرداروں کی کشمکش اور جذباتی مناظر کے منتظر رہتے تھے اور یہی اس کی اصل کامیابی تھی
منگل 3 جون 2025 17:38
(جاری ہے)
دوسری طرف زارا ایک خود اعتماد، بے باک اور حقیقت پسند لڑکی تھی جس کی پرورش اس کی ماں نے کی تھی جو ماضی کی تلخیوں سے اسے محفوظ رکھنے کی تگ و دو میں مصروف رہی۔
یہ کہانی صرف بہنوں کی جدائی پر نہیں بلکہ شناخت، قسمت، والدین کے فیصلوں اور خاندانی تعلقات کی پیچیدگیوں پر مبنی تھی۔ ناظرین نے ہر قسط میں ان بہنوں کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کو شدت سے محسوس کیا۔ڈرامے کی کامیابی میں سب سے نمایاں کردار اداکارہ عینا آصف کا تھا جنہوں نے سارا اور زارا جیسے دو مختلف کرداروں کو بے مثال مہارت سے نبھایا۔ ان کے لہجے، باڈی لینگویج، تاثرات اور رویوں میں اس قدر فرق تھا کہ ناظرین کو دونوں کردار الگ الگ شخصیات محسوس ہوئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.