
’’ویڈنزڈے‘‘سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا
پہلا حصہ 6 اگست جبکہ دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو پلیٹ فارم پردستیاب ہوگا
منگل 3 جون 2025 17:41
(جاری ہے)
سیزن کے آغاز میں ویڈنزڈے کو ایک تہہ خانے میں ہاتھ پاں بندھے ہوئے قید دکھایا گیا ہے، جہاں اردگرد پراسرار گڑیاں کی بھرمار ہے جو ایک خوفناک منظر پیش کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ ’’ویڈنزڈے‘‘سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔ پہلا حصہ 6 اگست جبکہ دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگا۔ اس طرح ناظرین کو مکمل کہانی جاننے کے لیے تقریبا ایک ماہ انتظار کرنا ہوگا جو ان کے تجسس کو مزید بڑھادے گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
-
ماہرہ خان نے نئی فلم لو گرو کے گانے میں اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن کیا
-
مودی سرکار نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سکھ یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا
-
راولپنڈی،ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
-
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.