
لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہے ، ایران
منگل 3 جون 2025 15:40
(جاری ہے)
انہوں نے بیروت پہنچنے پر پریس کانفرنس میں اس امید کا اظہار کیا کہ ایران اور لبنان کے درمیان باہمی احترام پر مبنی تعلقات کا ایک نیا باب کھلے گا۔
انھوں نے لبنان کی خود مختاری اور وحدتِ اراضی کے لیے ایران کی حمایت کا اعادہ بھی کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے ہمیشہ ہر مرحلے میں لبنان کی خود مختاری اور اراضی کی سالمیت کی حمایت کی ہے اور موجودہ مشکل حالات میں بھی ہمارا یہی موقف ہے۔ ہم باہمی احترام کی بنیاد پر لبنان سے نئے تعلقات کا آغاز چاہتے ہیں، اور ہم اس کے داخلی معاملات کا احترام کرتے ہیں اور ان میں مداخلت کے قائل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آپریشن سندور میں بدترین ناکامی،اپوزیشن نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
-
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات
-
ٹرمپ نے پھر پاک بھارت جنگ بند کرانے کی بات دہرادی
-
ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا، صدر ٹرمپ
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کر لی
-
مذاکرات ناکام ہونے سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کریں گے،اسرائیل
-
حج میں ہیٹ سٹریس کے واقعات میں 90 فیصد کمی
-
سعودی عرب سمیت دنیا کے بپشتر ممالک میں عید الاضحیٰ ، مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں نماز عید ادا کر دی گئی
-
مکہ مکرمہ میں میزائل دفاعی نظام نصب کر دیا گیا
-
امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
مسجد نمرہ میں توسیع کے بعد کا رقبہ ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹرہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.