نوشہرہ ورکاں, ڈپٹی کمشنر کا علی پور چھٹہ روڈ ٹھکر کے گاوں میں صفائی بارے دورہ

بدھ 4 جون 2025 12:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا علی پور چھٹہ روڈ ٹھکر کے گائوں کا دورہ، روڈ کے اطراف کوڑے ڈھیروں کو فوری صاف کرنے کے احکامات جاری .سی ای او جی ڈبلیو ایم سی اور اسسٹنٹ کمشنر کو شہری و دیہی علاقوں میں یکساں صفائی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے بھی احکامات جاری کئے�

(جاری ہے)

� صفائی کے بعد ان علاقوں کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔