
یمن، ذہنی طور پر متاثر شخص کی عید کے روز مسجد میں فائرنگ، 12 افراد جاں بحق
البیضا میں افسوسناک سانحہ، عید الاضحی کی تکبیرات کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا
پیر 9 جون 2025 12:05
(جاری ہے)
فائرنگ کے بعد حملہ آور مسجد میں داخل ہوا اور وہاں موجود نمازیوں پر گولیاں برسا دیں۔ اس واقعے میں ایک 12 سالہ بچہ، جس کی شناخت *ولد العنسی* کے نام سے ہوئی ہے، زخمی ہوا، جب کہ ایک اور دکان دار، جو مسجد میں موجود تھا، بھی گولی لگنے سے زخمی ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ واقعے کے وقت مسجد کے لائوڈ اسپیکر آن تھے، جس کے باعث زخمیوں کی چیخ و پکار پوری بستی میں سنائی دی اور علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حملہ آور کو واقعے کے تقریبا ڈیڑھ گھنٹے بعد گرفتار کر لیا گیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر ذمار کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.