نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 9 جون 2025 13:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء) نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ھالیں جمع کرنے والا مدرسے کا طالبعلم ریاض احمد جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

واقعہ کے بعد لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :