
سعودی عرب،براہ راست دھوپ میں کام کرنے پر پابندی
پابندی 15 جون سے روزانہ دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک لاگو ہو گی،حکام
منگل 10 جون 2025 11:59
(جاری ہے)
یہ فیصلہ کارکنوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے اور انھیں ممکنہ خطرناک موسمی اثرات سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ کام کی جگہوں پر ایک محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے جو عالمی معیار کے مطابق ہو۔
وزارت نے مالکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کام کے اوقات کی تنظیم نو کریں اور اس فیصلے کی مکمل پاسداری کریں تاکہ مختلف خطرات سے محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ اس طرح سورج کی تیز روشنی سے پیدا ہونے والے پیشہ ورانہ امراض اور منفی اثرات کو کم سے کم کیا جا سکے گا، جس کا مثبت اثر پیداوار میں اضافے کی صورت میں ظاہر ہو گا۔مزید برآں، وزارت نے اپنی ویب سائٹ پر ایک رہنما کتابچہ جاری کیا ہے تاکہ اداروں کو ان پر عمل درآمد میں آسانی ہو اور وہ اپنے کارکنان کی حفاظت کو یقینی بنا سکیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.