ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس

جمعرات 12 جون 2025 21:55

- چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء)ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت اڈاپٹ دی سکول ہیڈز کیساتھ پروگریس ریویو اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ساتھ اڈاپٹ ری اسکول میں بچوں کی داخلوں اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالیسے ساتھ اڈاپٹرز نے ڈی سی چمن کو تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چمن نے کہا کہ بہت جلد سکولوں میں ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جائے اور بچوں کو کی وقت ضائع کئے بغیر انکی کورسز مکمل کروائیں اور اڈاپٹرز کیے گئے معاہدے اور وعدوں کے مطابق طلبا و طالبات کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں تاکہ چمن کے طلبا و طالبات بھی ملک و صوبہ کی اچھے تعلیمی ماحول میں پرورش پائیں اور ملک و قوم اور خاص کر چمن کا نام روشن کرائیں

متعلقہ عنوان :