
معروف قانون دان اورسیاسی و سماجی رہنما صائمہ عامر خان کا عافیت سنٹر اولڈ ایج ہوم میں بے سہارا بزرگوں کے اعزاز میں عید ملن ظہرانے کا اہتمام
جمعہ 13 جون 2025 19:23
(جاری ہے)
صائمہ عامر خان اور صدر شعور ترقیاتی تنظیم شاہد محمود انصاری نے محکمہ سوشل ویلفیئر خاص طور پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر و انچارج اولڈ ایج ہوم نند لال کو عافیت سنٹر اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگوں کی دستیاب وسائل سے حقیقی دیکھ بھال کرنے پر دیگر آفیسرز اور سٹاف کی خدمات کو بھی سراہا ۔
اس موقع پر سماجی رہنما ملک امیر نواز، مسز تسلیم اشتیاق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر و انچارج اولڈ ایج ہوم نند لال، شاہینہ طلعت ،چوہدری منصور احمد ایڈووکیٹ ،اقبال خان بلوچ ،ملک تصورحیات و دیگر نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر شریک بزرگوں نے میزبان سمیت تمام منتظمین کی خیر و سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
یہ صرف جشنِ آزادی نہیں بلکہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح کا جشن ہے،وزیر اعلی سندھ
-
مریم نوازکا بارڈرملٹری پولیس میں شمولیت اختیار کرنے والی باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ
-
سلیمان شہباز کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
-
’’ بااختیاراورباوقار۔۔۔۔ جنوبی پنجاب‘‘
-
پنجاب بھرمیں 1252ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق1504زخمی
-
پنجاب کے عوام آنے والے دنوں میں گھر بیٹھے لوکل گورنمنٹ کی سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے
-
پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی: 2 روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
-
اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون، کروڑوں کی منشیات برآمد، 11ملزمان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.