
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف کا اعلان
جمعہ 13 جون 2025 22:46

(جاری ہے)
سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کو 12 فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس ملے گا، گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کو 10 فیصد ایڈہاک ریلیف دیا جائے گا، پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا جائے گا، تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر اور فلاحی شعبے کے لیے اضافی فنڈز مختص کیا ہے، صحت کا بجٹ پچھلے سال کے 302.2 ارب روپے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے، لاڑکانہ میں ایک نئے اسپتال کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی، مختلف واقعات میں 146 افراد جاں بحق
-
امدادی کارروانیوں میں حصہ لینے والا خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3افراد شہید
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹرامدادی سرگرمیوں کے دوران لاپتہ ہوگیا
-
پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا
-
لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ
-
سی ٹی ڈی کے دائرہ کار میں اضافہ ،قبائلی علاقوں میں امن و امان کیلئے خدمات دے گی
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ ، غربت کی شرح 45 فیصد تک جا پہنچی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک اور اعزاز ، جاپان گورنمنٹ کی سرکاری دورہ کی خصوصی دعوت
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کے حوالے سے 30 جون 2026ء کی ڈیڈ لائن دیدی
-
یوسف رضا گیلانی کا بارشوں اورکلاؤڈ برسٹ کے باعث جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ، غربت کی شرح 45 فیصد تک جا پہنچی
-
سید یوسف رضا گیلانی کا مظفرآباد، باجوڑ اور ملک کے دیگر حصوں میں بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.